اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: ایسی ویب سائٹ جہاں swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کی سہولت ہو؟

532 مناظر
کون سی ویب سائٹ بہترین ہے swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کے لئے۔۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

سائیٹس تو بہت ساری ہوں گی لیکن میں نے جسے خود استعمال کیا ہے اور بہترین پایا وہ 
http://www.swfcabin.com
ہے۔بغیر رجسٹر ہوئے آپ یہاں اپنی swfفائلز اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور دوسری سائٹس جیسے فورمز وغیرہ پر شئیر کر سکتے ہیں۔
چیک کیجئے میں نے تو اسے بہترین پایا۔

نے

متعلقہ سوالات

...