اردو جواب پر خوش آمدید

اگر زندگی میں کئی مقامات پر ہمیں شدید مخالفتوں کا سامنا ہو تو ہمیں کس طرح کے ردِعمل کا اظہار کرنا چاہیئے؟؟

849 مناظر
+2
(2.0ہزار پوائنٹس) نے خاندان اور تعلقات میں

1 جوابات

+1
ہر انسان دوسرے سے مختلف ہے اور اسی طرح سوچنے کا انداز بھی مختلف ہوتا ہے۔ تو پھر اختلاف کا سامنے آنا تو ضروری ہے۔

ضروری نہیں کہ ہر بندہ ہماری بات سے متفق ہو۔جس طرح ہم دوسروں کی ہر بات سے اتفاق نہیں کرتے اوراکثر مواقع پر اختلاف کر جاتے ہیں ،اسی طرح دوسرے لوگوں کو بھی ہم سے ختلاف کا پورا پورا حق حاصل ہے۔وہ اختلاف کرسکتے ہیں۔اس میں کوئی قباحت نہیں۔

دوسروں کے اختلاف کو مثبت طور پر لینا چاہئے۔اس کو اپنی تذلیل نہیں سمجھنا چاہئے۔یہ صرف دوسروں کی رائے ہے اور بس۔
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ @محمدیاسر کمال

متعلقہ سوالات

...