اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
300 مناظر
نے اردوجواب میں
پانچ سال ہونے کو ہیں جو باتیں زرداری نےخطاب میں بیان کی وہ کتنی سچی ہیں اگر ہیں تو عوم کو نظر تو آئین اگر سب جھوٹ ہے تو پاکستانی کب جاگے گا؟ [:-bleh]

2 جوابات

0 ووٹس
نے
40% Jhot Bola......
0 ووٹس
نے

 

ہاں کچھ سچ بولا ہے جیسے۔۔
ہماری حکومت نے تاریخ رقم کر دی ،میں پہلا صدر ہوں جو پانچویں بار پارلیمنٹ سے خطاب کر رہا ہوں۔
باقی سب ۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹ۔۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
ہاہاہاہاہا :)

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...