اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
283 مناظر
نے اردوجواب میں
Batch فائل کونسی فائل ہوتی ہے اور کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے۔کیا میں بھی Batch فائل بنا سکتا ہوں؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

batch fileکمانڈز کی لسٹ پر مشتمل ہوتی ہے جسے کھولنے پر یہ کمانڈز ایک تواتر سے خود کار طریقے سے چلتی ہیں۔اسے کسی پراسس کو خودکار طریقے سے چلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔BATفائلز command.com پروگرا م کے زریعے چلتی ہیں۔مزید یہ کہ bat.فائل صرف ونڈوز  آپریٹنگ سسٹم میں چلتی ہیں۔جی آپ یہ فائل بنا سکتے ہیں اور اسے مختلف فائلز یا ڈائریکٹریز کو ری نیم کرنے ،کئی فائلز یا ڈائیر یکٹریز کو ایک ساتھ کاپی کرنے کے علاوہ بھی مختلف مقاصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
d:
md urduanswer
cd urduanswer
md IT
cd IT
md software
اس انگلش ٹیکسٹ کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ کی فائل میں پیسٹ کریں اور پھر save as کر کے .bat ایکسٹنشن  کے ساتھ محفوظ کریں۔محفوظ کی جانے والی فائل پر ڈبل کلک کریں اور پھر اپنی D:ڈرائیو پر جا کر چیک کریں اردو جواب کا فولڈر اور اس کے اندر ذیلی فولڈر آپ کو نظر آئیں گے۔
اسی طرح آپ custom batchفائلز بنا  سکتے ہیں۔۔لیکن اس کے لیے آپ کو کمانڈز آنی چاہہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 3.9ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 561 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 232 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 807 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...