اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
336 مناظر
نے نیٹ ورکنگ میں

ہم اپنے راؤٹر پر گیسٹ ایکسس کا سیٹ اپ کیسے کر یں گے؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(620 پوائنٹس) نے

گیسٹ ایکسس کے لئے مجھے سب سے آسان راستہ فیوزن وائی فائی لگا۔۔ بہت ہی آسان اور سستا طریقہ ہے۔۔
اس کو استعمال کریں ویب ساہٹ آخر میں لکھ دی گئی ہے
آج کل جتنے بھی راوئٹر آ رہے ہیں اُن میں یہ آپشن پہلے سے موجود ہے آپ اپنے براوزر میں آئی پی ایڈریس دیں۔۔ اپنا راوٹر پاسورڈ اور یوزر نیم دے کر یہ آپشن نیچے ٹیب میں نظر اآجائے گا۔

http://www.fusionwifi.com/social-wifi-features/

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
منصور بے حد شکریہ جواب دینے کے لئے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں آتے جاتے رہیں گے۔
جلد ہی یہ سائٹ آپ کو مزید اچھی شکل میں نظر آئے گی۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...