اردو جواب پر خوش آمدید

+3 ووٹس
714 مناظر
نے متفرق میں

بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟

2 جوابات

+3 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

بچہ اپنی پیدائش کے پہلے دن سے ہی سیکھنے کا عمل شرع کر دیتا ہے
اور بچے کا انتہائی تجسس اسے ہر نئی چیز سیکھنے پر مجبور کرتی ہے
3 سے 4 سال کا بچہ اگر سمجھ دار اور صحت مند ہو تو اس کا تعلیمی سلسلہ باقاعدہ شروع کرایا جا سکتا ہے

(2.0ہزار پوائنٹس) نے
سو فیصد درست جواب
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ
+1 ووٹ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ ماں بچی کی نرسری اور تربیت گاہ ہوتی ہے اور بچہ پیدائش کے مرحلے سے ہی ماں کی گود سے علم حاصل کرنا شروع کردیتا ہے - جہاں تک اسکول کی تعلیم کا مقصد ہے وہ بچہ کو جو کہ انتڑنیشنل رول کے مطابق 4 سال کم از کم زیادہ سے زیادہ  ساڑھے چھ سال کی عمر میں یہ تعلیم حاصل کرنے کے بہترین سال ہیں لیکن ہمارے ہاں سال سے ہی تعلیم شروع کروادی جاتی ہے جوکہ سراسر بچہ کے ساتھ زیادتی ہے
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شاہنواز ،
اردو جواب کو وقت دینے پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
نے
جی شکریہ سرجی کافی وقت کے بعد ادھر آنا ہوا ہے وجہ کچھ حالات کی خرابی ذاتی جس کی بناء پر میں وقت نہیں دے پارہا تھا انشاءاللہ اب میں لگاتار وقت دوں گا اور آپ مجھے اکثر مجھے یہاں پائیں گے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 989 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 907 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 388 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...