اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
613 مناظر
(1.3ہزار پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

ایک کامیاب سائنسدان اتنا ہی کامیاب سیاستدان ہوسکتا ہے ؟

2 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

شاہ نواز ایسا ہو سکتا ہے کہ ایک فیلڈ میں انسان کامیاب ہو اور اسی طرح کسی دوسری فیلڈ میں بھی۔اگر ڈاکٹر عبدالقدیر کے حوالے سے آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ ڈاکٹر صاحب سیاست کے میدان میں بھی نمایاں مقام حاصل کر سکیں۔

(2.0ہزار پوائنٹس) نے
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب نے یقیناؐ  سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں لیکن سیاست نے انکی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔ یہ ضروری نہیں کہ ایک فیلڈ کا ماہر دوسری فیلڈ میں بھی کامیاب رہے گا، ڈاکٹر صاحب کو سیاست میں آکر اپنا امیج خراب نہیں کرنا چاہیئے تھا ۔
0 ووٹس
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
نے دوبارہ ظاہر کیا گیا
ہر بندہ سیاست میں آسکتا ہے اور ڈاکٹر صاحب تو ایک جہان دیدہ انسان ہیں،جنہوں نے ساری زندگی سیاست دانوں کے قریب گزاری ہے۔میرا خیال ہے کہ وہ سیاست کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہوں گے۔مطلب ان کے پاس کچھ آئیڈیاز ہوں گے تبھی وہ اس میدان میں آئے ہیں۔

 

اگر ایک سائنس دان سیاست میں نہیں آسکتا تو پھر تو عمران خان کو بھی اس میدان کا رُخ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ہم یہتنہیں کہتے کہ عمران خان ایک کرکٹر ہیں تو اُن کو سیاست میں نہیں آنا چاہئے،لیکن ڈاکٹر عبدلقدید خان کے سیاست میں آنے پر بہت تنقید کی جاتی ہے۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
0 جوابات 496 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 2.7ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

507 صارفین

...