اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.7ہزار مناظر
(3.8ہزار پوائنٹس) نے ملازمت اور تجارت میں

جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :)
کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اس کا جواب ماہی ہی دیں گی۔

1 جوابات

+3 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

مذاق کی بات اپنی جگہ
لیکن قرآن مجید میں اس کیلئے ایک لفظ "میسر" استعمال کیا گیا ہے۔
یعنی ایسی دولت جو بغیر کسی محنت کے حاصل کی جائے
یہ اتنی گہری اور وسیع تراصطلاح ہے کہ اس میں جوا اور سود سے لیکر ہر قسم کی انعامی فراڈ سکیمیں بھی آجاتی ہیں
اور آیت کے ترجمے کے مطابق "بے شک شراب ، میسر، انساب اور ازلام ناپاک ہیں اور شیطان کے اعمال میں سے ہیں"
شاید یہ آیت سورۃ احزاب کی ہے ٹھیک سے یاد نہیں مگر ترجمہ یہی ہے
اور یہ آیت سورۃ بقرہ سے بھی "میسر" کے بارے میں ہے
آيت 219 سوره البقرۃ،
«يسئلونك عن الخمر و الميسر قل فيهما اثم كبير و منافع للناس و اثمهما اكبر من نفعهما و يسئلونك ما ذا ينفقون قل العفو كذلك يبين الله لكم الايات لعلكم تتفكرون»
لیکن اگر سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کا جواز دے بھی دے تو اس سے پہلے اگر شیخ سعدی ؒ کی شادی کا احوال پڑھ لیا جائے تو ضیافت ِ طبع کے ساتھ ساتھ عبرت کا بھی باعث ہوگا

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...