اردو جواب پر خوش آمدید

+3 ووٹس
654 مناظر
(11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق میں

اسلام علیکم،
صارفین کی آمد میں باقاعدگی دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ رفتہ رفتہ سائٹ کے استعمال کوسہل بنانے کی بھی کوشش کی جائے۔یہ سوال اور سوال میں ہی جواب اسی سلسلے کی پہلی کوشش ہے۔
سوال کے ٹیب پر کلک کیا جائے تو درج ذیل ذیلی ٹیب کھل جائیں گے
-حالیہ
-تازہ ترین!
-زیادہ ووٹ والے
-زیادہ جوابات
-زیادہ دیکھے گئے
-رائے شماری

حالیہ: سوال پر کلک کر یں تو سوالات کے صفحے کی طے شدہ ترتیب "حالیہ " ہے جس کا مطلب ہے پرانے سوالات نیچے اور نئے سوالات اوپر
تازہ ترین! : تازہ ترین اصل میں ترجمے کی غلطی ہے۔اصل میں یہ فیچر ایسا ہے کہ مختلف پوائنٹس کی بنا پر سوالات کے صفحے کو ترتیب دیتا ہے۔پوائنٹس کا دارومدار سوال پر موجود جوابات ، تبصروں اور ان پر ملنے والے ووٹس پر ہے۔
زیادہ ووٹ والے: ووٹس کی بنا پر سوالات کے صفحے کو ترتیب دی جاتی ہے جس میں زیادہ ووٹ والے اوپر اور کام والے نیچے۔
زیادہ جوابات: جن سوالات پر زیادہ جوابات موجود ہیں وہ اسی ترتیب سے صفحے کے اوپر رہیں گے۔
زیادہ دیکھے گئے: زیادہ مناظر والے سوالات اوپر اور کام والے نیچے
رائے شماری: سوالات کے صفحے پر صرف رائے شماری والے سوالات موجود ہوں گے۔

1 جوابات

0 ووٹس
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون

نہیں میں یہ نہیں جانتا تھا :) آپ نے بتایا تو نوٹ کیا، شکریہ

آپ نے سوال ہی سوال میں جواب دے دیا۔ اب ہم جواب ہی جواب میں سوال کریں گے کیا؟ :)

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
آج کا ٹاپ آپ کے جواب سے میں نے لے لیا
ویسے آپ نے تو اس فیچر کو ایک دو بار استعمال بھی کیا ہے اس لئے آپ تو جواب میں سوال کرتے رہتے ہیں:)
آج related question پہ بات کریں گے۔ اور آپ سے ایک اور گزارش کہ اپنے دوستوں سے بھی شئیر کیجئے تاکہ رونق میں اضافہ ہو۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

514 صارفین

...