اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
343 مناظر
نے اردوجواب میں
نادار جس کا شمار دنیا کے بڑے ڈیٹا بیسز میں ہوتا ہےاس ادارے نے گذشتہ چند سال قبل لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا گیا جس کے تحت ہر یونین کونسل کی سطح پر پیدائش، اموات، شادی،اور فوتیدگی کا اندراج باقاعدہ کمپیوٹرائزڈ ہوتا ہے ۔ جس کے لیے نادرا کی جانب سے ایک سافٹ ویئر ہر یونین کونسل کے حوالے کیا گیا۔ یعنی مندرجہ بالا تمام کیٹگریزکا ریکارڈ نادار کے پاس محفوظ ہو جاتا ہے۔ لیکن ایک اتنے اچھے نظام کے ناکام ہو جانے میں کونسے عوامل کارفرما ہیں اور انہیں کیسے درست کیا جائے؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

آپ نے اپنے سوال میں ذکر کیا کہ"اتنے اچھے نظام کے ناکام ہوجانے میں کون سے عوامل کارفرما ہیں" میرا اس پر سوال ہے کہ کیا یہ نظام ناکام ہو گیا ہے؟
جہاں اور عوامل کرفرما ہو سکتے ہیں وہاں میرے ذہن کے مطابق ایک بڑی وجہ فنی تربیت کا فقدان ہو سکتی ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 361 مناظر
0 ووٹس
5 جوابات 1.3ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

739 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

585 صارفین

...