اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
445 مناظر
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟

2 جوابات

+1 ووٹ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے

ایک اسکول کی ویب سائٹ کے لئے سب سے پہلے اس اسکول کے بارے میں اور اسٹاف کے بارے میں پھر اسکول کے مشن کے بارے میں ڈیٹا ڈالنا ہوگا ۔ اس اسکول کی سہولیات مطلب کہ اسٹریکچر کے بارے میں ۔ فیس اور یہ سب کچھ تعلیمی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں آپ کو ڈیٹا بھی پوسٹ کرنا ہوگا ۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
زبردست آپ کا انداز اچھا ہوتا جا رہا ہے آپ کا یہ جواب بالکل واضح ہے
0 ووٹس
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
ویب سائٹ پرانتظامیہ کا مشن،سٹاف کی کوالیفکیشن،لائبریری،کمپیوٹر لیب،کھیل کا میدان،سکول کے بچوں کی تصاویروغیرہ کا تزکرہ ہونا چاہئے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...