اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
963 مناظر
نے اردوجواب میں
کیاصر ف ایک شاعرکی حد تک تھے یا ن کا کوئی اور روپ بھی تھا؟

3 جوابات

0 ووٹس
نے

 

کیا میں کمرہ امتحان میں بیٹھا ہوں۔۔
علامہ اقبال کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے اور  ان کی شخصیت کو سوالا جوابا پیش کریں گے۔۔تھوڑا سا انتظار کیجئے۔۔
0 ووٹس
نے
مدون
جی یقیناً یہ کمرہ امتحان نہیں مگر ہم لوگ اس عظیم ہستی سے ناواقف ہیں ۔ ان کی تصانےف کا اگر جائزہ لیا جائے تو ان کی شاعری کے اندر روحانیت کا عنصر واضح طور پر ملتا ہے ۔
0 ووٹس
نے
علامہ اقبال کی ہستی کو شاید ہی کوئی پہچان پایا ہو۔ ان کا کوئی شعر ایسا نہی جو قرآن سے باہر ہو۔ وہ ولایت کے منصب پر فائض تھے۔تفصیل میں جاؤں تو لکھنا مشکل ہوجائے

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

648 سوالات

784 جوابات

409 تبصرے

456 صارفین

...