اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.4ہزار مناظر
(150 پوائنٹس) نے متفرق میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟
سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس تین الگ وائس سٹی موڈ ہیں، ایک میں پلیر گولف ایریا سے اسٹارٹ کرتا ہے ، جہاں ایک ہیلی کاپٹر اور دو بوٹس موجود ہیں۔
جبکہ دوسرے موڈ میں پلیر کا اسٹارٹ مینشن میپ سے ہوتا ہے جہاں مختلف کاریں موجود ہیں۔
اور تھرڈ ون میں مینشن ہی سے گیم اسٹارٹ ہوتا ہے ، مگر وہاں گاڑیوں کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔
آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اسلام علیکم۔
سر واجد میں اس سوال کی مختلف جگہ پر تشہیر کر رہا ہوں آپ بھی دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے مجھے امید ہے کہ جلد ہی آپ کو اس کا جواب مل جائے گا۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

جی ٹی اے GTA میں تبدیلی اتنا مشکل کام بھی نہیں اور اتنا آسان بھی نہیں۔

مشکل اس لیے نہیں کہ آپ گوگل پر GTA Eidtor لکھ کر تلاش کریں تو آپ دو تین قسم کے مختلف سافٹ وئیرز مل جائیں گے۔ جو مختلف چیزیں ایڈٹ کریں گے۔(GTA Map Editor وغیرہ) مثلاً ایک سافٹ وئیر سے نقشہ جات ایڈٹ ہوں گے تو دوسرے سے اسلحہ اور گاڑیوں کے ڈیزائن وغیرہ۔ اسی طرح مختلف چیزوں کے لئے مختلف سافٹ وئیر استعمال ہوں گے۔

آسان اس لیے نہیں کہ یہ سب سافٹ وئیر ہونے کے باوجود بھی بہت سا کام آپ کو خود سے کرنا پڑے گا۔ مثلاً نقشے تیار کرنا، گاڑیوں اور اسلحہ کے ڈیزائن تیار کرنا وغیرہ۔ کیونکہ سافٹ وئیر صرف گیم میں موجودہ چیزیں نکال کر نئی چیزیں شامل کرے گا۔

 

اب آخر میں ایک راز کی بات ہوجائے۔ میں نے بھی یہ پنگا لیا تھا اور اپنے شہر کا نقشہ شامل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن جب نقشہ کے لئے ہر قدم کی الگ الگ تصویر شامل کرنا پڑی تو کانوں کو ہاتھ لگا لیا۔ wink

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
4 جوابات 278 مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 1.4ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 260 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...