اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
327 مناظر
(3.8ہزار پوائنٹس) نے متفرق میں

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

امید کرتاہوں کہ @چھوٹا غالب جلد ہی کوئی مظبوط مثال دیں گے لیکن اس سے پہلے میں آپ کو چھوٹی سی مثال دیتا ہوں وقت میں پیچھے سفر کرنے کی۔
آپ پاکستان سے کسی بھی ایسے ملک جو +5 سے پیچھے ہو چلے جائیں ایک دو گھنٹے ہی سہی آپ موجودہ وقت سے پیچھے چلیں جائیں گے۔

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
لیکن جو جو جس جگہ موجود ہے وہ تو اسی حالت یا وقت میں رہتے ہیں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اصل میں جب ہم وقت میں آگے یا پیچھے کی طرف سفر کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد صرف ہمارا دن رات والا وقت نہیں ہوتا جو زمین کے اپنے محور کے گرد چکر لگانے سے وقوع پذیر ہوتا ہے بلکہ کائنات کا وہ وقت مراد ہوتا ہے جہ سکڑتا بھی ہے اور پھیلتا بھی ہے ۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
ہاہاہا۔۔ اچھا طریقہ بتایا ہے آپ نے :)

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...