اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
345 مناظر
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

پی ٹی سی ایل اوو سے انٹر نیٹ کنکٹ کر کے دوسرے کمپیوٹرزسے کیسے شئیر کر سکتا ہوں۔ممکن ہے تو ضرور بتائیے۔

1 جوابات

0 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

اگر آپ کے پاس پی ٹی سی ایل ایوو (ونگل) ہے تو اس میں پانچ وائی فائی کلائنٹ کنکشن دینے کی سہولت موجود ہے
آپ ایوو کے ہوم پیج پر موجود سیٹنگ میں جا کر ، یا لاگ ان کے بٹن پر کلک کر کے
یوزر نیم (admin)
پاسورڈ (ایوو پر لکھا ہوا ای ایس این نمبر)
اینٹر کریں اور اس کے بعد LAN Settings والی ٹیب پر کلک کر کے دی گئی انسٹرکشن کے مطابق سیٹنگ کر لیں
اس کے بعد جن دوستوں سے شیئر کرنا ہو ، انہیں یہ پاسورڈ دے دیں
وہ وائی فائی کے ذریعے اسی ایوو سے انٹر نیٹ سے کنیکٹ ہو سکیں گے
۔۔۔۔۔
اگر آپ کا پاس ایوو ونگل کی بجائے ایوو نائٹرو ہے یا سمپل ایوو ہے تو اس کیلئے آپ کو نیٹ ورکنگ کرنی پڑے گی
یوٹی پی کیبل لیں اور تمام دوستوں کو اپنے ورک گروپ میں شامل کر لیں
یہ سب سے سادہ ترین اور آسان نیٹ ورکنگ ہے

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...