سب سے پہلے تومعذرت ۔ بس کچھ ناگزیروجوہات کی بناء کچھ دن اپ دوستوں سے رابطہ منقطع رہا۔ اب امیدہے کہ رابطے میں تسلسل رہے گا۔ ہرسیکشن کوسنبھالناتوبہت مشکل کام ہے البتہ آئی ٹی سیکشن پرضرورنظررہے گا۔
ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ ابھی تک اس ویب سائیٹ پربہت سی مشکلات کاسامنا ہے۔ سرفہرست اردوایڈیٹریااردوپیڈکاکانہ کرنا۔ کاپی پیسٹ سے بہت ہی الجھن ہوتی ہے۔ پتہ نہیں اس سائیٹ کے منتظم اعلیٰ نے کیاحکمت عملی سوچ رکھی ہے اوراس اہم ایشوکوکب حل کیاجاتاہے۔