اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: مشت زنی سے کیسے نجات پائی جا سکتی ہے اور کیا یہ واقعی صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟

8.8ہزار مناظر
0
نے اردوجواب میں
بہت زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے۔
مشت زنی کم کرو یا زیادہ گناہ تو گناہ ہے ۔
اللہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے ۔
اس گناہ سے بچنے کے دو طریقے ہیں
نکاح یا روزہ
https://mumarawan.blogspot.com/2020/01/10-quotes-of-hazrat-ali-ra.html?m=1

2 جوابات

0
صحت کے لئے تو نقصان دہ ہے۔
نے
0

اسلام علیکم۔
{ اورجولوگ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، سوائے اپنی بیویوں اوراملکیت کی لونڈیوں کے یقینا یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں ، لھذا جواس کے سوا کچھ اورچاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں } المومنون ( 5 - 7 ) ۔
نا پسندیدہ عمل ہے ،کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے کہ اس کے نقصانات ہیں یا نہیں لیکن ایک بات تو سمجھ لینی چاہیے کہ کسی بھی چیز کی زیادتی ضرور نقصان کا باعث بنتی ہے۔
ہر بری عادت سے نجات پانے کے لیے پہلی شرط قوت ارادی اور پھر مستقل مزاجی ہے۔اس سے چھٹکارہ پانے کی ٹھان لیں پھر پیچھے نہ ہٹیں ڈٹے رہیں کامیابی منتظر ہو گی۔
بجائے اس کے کہ میں یہاں تفصیلات لکھوں آپ کو ایک سائٹ کا لنک دیتا ہوں آپ زیادہ تفصیل سے اس بارے آگاہی حاصل کر سکیں گے۔
مشت زنی سے نجات۔۔۔
اس کے علاوہ اس فعل کے جائز یا ناجائز ہونے سے متعلق مزید جاننے کے لیے آپ اسلام سوال و جواب ویب سائٹ کے اس
سوال کو دیکھیں۔
اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے اور اپنی سمت درست کرنے کے لیے آپ اس ربط کو بھی ضرور دیکھیں۔

دوسری سائٹس کا مواد کاپی کرنے سے زیادہ اچھا عمل ان کو اپنی پوسٹس میں لنک کر دینا ہے

نے
بھا ئی یہ ا یک ایسا عمل جس کے نقصا نا ت کا ا ند ا ز ہ صر ف آ پ ہی کر سکتے ہیں ا و ر ا س سے آ پ کی مر د ا نہ طا قت لا ز می متا ثر ہو تی ہے ا و ر یہ کا م ز یا د ہ کنو ا ر ے حضر ا ت کر تے ہیں ا س کے لیئے میر ا خیا ل میں تو با قا عد ہ کسی متند حکیم یا ڈ ا کٹر سے علا ج کر و ا ئیں میں تو ا پ کو حکیم کا ہی مشو ر ہ د و ں گا کہ ا گر ا چھا حکیم ہو گا تو و ہ آ پ کو ا یسا طلا ء بنا کر د ے گا جس سے آ پکے عضو خا ص پہ چھا لے نکل آ ئیں گے جس آ پ د و ر ا ن علا ج مشت ز نی نہیں کر سکیں گے ا و ر کو ایک یا ڈ یڑ ھ مہینے کا کو ر س ہو گا جس آ پ ا نشا ء ا للہ صحت مند ہو جا ئیں گے
ا و ر ا گر آ پ ا س کا علا ج ا پنی شا د ی سے کچھ عر صے پہلے کر و ا لیں تو بہتر و ر نہ شا د ی کے بعد آ پ کو پر یشا نی کا سا منا کر ے پڑ ے گا مز ید بھی کو ئی با ت پو چھنی ہو تو بند ہ حا ضر ہے فی سبیلِ ا للہ
مشت زنی کو روکنے کے لئے ہومیو پیتھی میں ایسی ادویات موجود ہیں جن سے اس عادت سے چھٹکارا پانے میں مدد مل سکتی ہے۔مطلب یہ کہ زیادہ ذہن مشت زنی کی طرف نہیں جائے گا۔کسی بھی مستند ہومیو پیتھ سے ملنا ضروری ہے۔کسی عطائی ہومیو پیتھ سے بچنا بے حد ضروری ہے۔

مشت زنی کے نقصانات ہیں مگر اتنے نہیں جتنے کہ بیان کئے جاتے ہیں۔اگر آپ کی ڈائٹ ٹھیک ہے اور آپ فروٹ اور دودھ دہی کا استعمال کرتے ہیں تو صحت پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔بہرحال چونکہ یہ ہے غیر فطری طریقہ اس لئے اس کو کنٹرول کرنا ہی بہتر حل ہوگا۔

مشت زنی کرنے والے بہت سے حضرات شادی کرتے ہیں اور ان کی اولاد ہوتی ہے ۔اولاد صحت مند ہوتی ہے اور کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔وقتی طور پر مسئلے مسائل ضرور ہوسکتے ہیں جو کہ علاج معالجے سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ باقی جو کہا جاتا ہے کہ مشت زنی کرنے والے شادی کے قابل نہیں رہتے،اس میں کوئی سچائی نہیں۔
...