1.8ہزار مناظر سوال: 33 bar meem Asalam o Alikum omed karta ho ki Allah ki fazal o Karam se sab teek taak hongi. Mera sawal ye hain ki. Quran kareem ki kon se ayaat main 33 bar"meem" aya hain.? . Wasalam Saeed anwar Main ny zyada post nhi ke agar koy ghalte howa ho to maaf karna. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: دجال کے متعلق بتائیں؟ دجال کے حوالے سے کچھ ویب سائٹس پر تھوڑا بہت پڑھا ہے مزید تفصیل درکار ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 1.4ہزار مناظر وہ کون سی ویب سائیٹ ہے جس سسے فل ورژن ویڈیو گیمز ڈاٰون لوڈ کی جا سکتی ہیں۔ میں نے کافی کوشش کی لیکن مجھے اس قسم کی کوئی سائیٹ نہیں ملی ۔ [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.8ہزار مناظر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ کیاصر ف ایک شاعرکی حد تک تھے یا ن کا کوئی اور روپ بھی تھا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.8ہزار مناظر سوال: لفط (ذات)کی جمع کیا ہے؟ لفظ ذاتکی جمع کیا ہونی چاہیے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 886 مناظر اردو جواب پر سوال کا جواب جلدی کیسے لیا جا سکتا ہے؟ اردو جواب پر سوال تو ہم پوچھتے ہیں لیکن جواب دیرے سے ملتا ہے ایسا کیوں ہے۔ کس طرح جلدی جواب لیا جا سکتا ہےَ؟؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 859 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.4ہزار مناظر ونڈوز 7 کہاں سے ملے گی؟ میرے سسٹم پر ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے۔مصیبت یہ کہ میں نے سسٹم ریکوری کا بھی کوئی انتظام نہیں کیا تھا ونڈوز کا سیریل نمبر میرے پاس ہے اصل کاپی کہاں سے لے کر انسٹال کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.4ہزار مناظر سوال: میری Typing کی سپیڈ بہت کم ہے ۔ سپیڈ بڑھانے کا کو ئی بہترین طریقہ بتائیں ۔ میری Typing کی سپیڈ بہت کم ہے ۔ سپیڈ بڑھانے کا کو ئی بہترین طریقہ بتائیں ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.7ہزار مناظر استاذ العلماء کا خطاب کسے دیا گیاتھا؟ بر صغیر پاک و ہند میں برطانوی دور حکومت میں حکومت برطانیہ کی جانب سے کس شخصیت کو استاذ العلماء کا خطاب دیا گیا تھا؟ نام بتائیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.4ہزار مناظر سوال: پاکستان میں قربانی کے جانور کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ ان دنوں پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی قیمت کیا ہو گی۔ بکرہ دمبا گائے وغیرہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.6ہزار مناظر سوال: وظیفے اور استخارہ کیا ہے؟ اسلام میں ان کی حیثیت جانیے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.6ہزار مناظر مسئلہ کشمیر کاحل کیا ہونا چاہیے؟ کشمیر کے مسئلےکو کیا مذاکرات سے حل کرنا ہو گا یا عسکری قوت سے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5 429 مناظر کسی سائٹ کے لئے تھیم بنانی ہو تو کن چیزوں کا جاننا ضروری ہے؟ کسی ویب سائٹ کے لئے تھیم بنانا آسان ہے یا مشکل اور کون کون سی لینگوئج کا جاننا ضروری ہے۔ پوچھا عاصم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.6ہزار مناظر سوال: طلاق طلاق طلاق مسئلہ طلاق قرآن کی روشنی میں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.4ہزار مناظر سوال: Mobile کی دنیا میں سب سے بہت بہتر Operating System کون سا ہے اور اس کی خصوصیات پر روشنی بھی ڈالیے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.6ہزار مناظر سوال: hello کا کیا مطلب ہے کیا ؟ hello انگریزی زبان کا لفظ ہے اس کا کیا مطلب ہے کیا ہم مسلمانوں کو اس سے پرہیز کرنی چائیے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2