السلام علیکم
تمام آراکین کو میرا سلام قبول ہوں-
کافی دنوں کے بعد میں سوال پوچھتا ہوں اور امید ہے مجھے جلد جواب ملے گا ان شاءاللہ
" میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو کسی نے ہیک کیا ہے بار بار وہ میرا ای میل بدل کر اپنا ای میل ایڈریس ڈالتا تھا اب پتہ نہیں میرا اکائنٹ کھولتا ہی نہیں اس کمبخت نے پاسورڈ ، ای میل اور فون نمبر بھی تبدیل کیا ہے"
اب آپ ہی بتاؤں میں کیا کروں خدانخواتہ اکر غلط میسج شو کریں توپھر.....!
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے اس مسلے کو حل کریں شکریہ میں بہت پریشان کہ وہ کمبخت میرے اکاؤنٹ کو کہے غلط استعمال نہ کریں-
4.9ہزار مناظر
1 جوابات
اسلام علیکم،
سعید صاحب آپ اپنا اکاؤنٹ اگر بند کروانا چاہتے ہیں یا اس کو ری کور کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹویٹر سپورٹ سے ہی رابطہ کرنا پڑے گا اور ان کو درکار معلومات فراہم کرنا پڑیں گی لنک میں دے دیتا ہوں۔
ٹویٹر ہیکڈ اکاؤنٹ
اگر آپ کو صرف اتنی ہی پریشانی ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کا غلط استعمال نہ ہو تو میرا مشورہ ہے کہ اس کو بند کروا دیں اگر اکاؤنٹ بہت اہم ہے تو ری کور کروائیں لیکن آپ کو تمام درکار معلومات درست دینا ہوں گی۔
کوشش کیجئے مجھے امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور نہ بھی ہوا تو درپیش مسائل سے ہمیں آگاہ کیجئے گا ممکن ہے کوئی دوسرا دوست اس سے بہتر حل جانتا ہو
خوش رہیں
میں نے غلطی سے اس سائڈ پر اپنا یوسر نیم اور پاسورڈ ڈال دیا http://Hacking- trix.wapka.mobi
مجھے کیا پتہ کہ اس میرا پاسورڈ جائیگا اور ایسا کریگا-
جب میں ٹویٹر پر پاسورڈ ریسٹ کرتا ہوں تو کہتا ہے کہ انٹر فون نمبر اینڈ ای میل ایڈریس، تو نا ہی فون نمبر لیتا ہے اور نہ ہی ای میل ایڈریس اس کمبخت نے دونوں چینچ کیا ہے اور پاسورڈ بھی چینچ کیا ہے.
مجھے کیا پتہ کہ اس میرا پاسورڈ جائیگا اور ایسا کریگا-
جب میں ٹویٹر پر پاسورڈ ریسٹ کرتا ہوں تو کہتا ہے کہ انٹر فون نمبر اینڈ ای میل ایڈریس، تو نا ہی فون نمبر لیتا ہے اور نہ ہی ای میل ایڈریس اس کمبخت نے دونوں چینچ کیا ہے اور پاسورڈ بھی چینچ کیا ہے.