960 مناظر سوال: براڈ بینڈ کنکشن کی اصل سپیڈ جاننے کے لیے کیا کروں؟ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا سٹوڈنٹ پیکچ ہے۔میں جاننتا چاہتا ہوں کہ اصل میں مجھے کتنی سپِیڈ مل رہی ہے۔۔اس کو جاننے کےلیے کوئی آن لائن طریقہ ہے تو بتائیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 4