اردو جواب پر خوش آمدید

سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آئے گا؟

2.9ہزار مناظر

سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آ جائے گا۔
ایسا سسٹم جو ایک گھر کی ضروریات پوری کرے۔

0
نے متفرق میں

1 جوابات

+1

اس خرچ میں کمی بیشی کا انحصار بیٹری پر ہے
یعنی جس معیار کی بیٹری ہوگی خرچ بھی اسی حساب سے ہوگا
آج کل تو پاکستان میں سلیکون سیلز کی مینوفیکچرنگ شروع ہو چکی ہے
لیکن کہتے سبھی یہی ہیں کہ ایکسپورٹ شدہ مال ہے
ڈیڑھ سے دو لاکھ کا ایک اوسط معیار کا سسٹم بن سکتا ہے جو کہ ایک گھر کی ضروریات پوری کر سکے
(یہ صرف ایک اندازا ہے۔ کمی بیشی ہو سکتی ہے مگر تھوڑی بہت)

(6.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...