اردو جواب پر خوش آمدید

غزوہ تبوک کونسے موسم میں ہوا تھا?

1.4ہزار مناظر
غزوہ تبوک کونسے موسم میں ہوا تھا
+1
نے اسلام میں

1 جوابات

0
غزوہ تبوک موسم گرما میں سخت قحط کے دنوں میں ہوا۔ طویل سفر، ہواگرم، سواری کم، کھانے پینے کی تکلیف، لشکر کی تعداد بہت زیادہ، اس لیے اس غزوہ میں مسلمانوں کو بڑی تنگی اور تنگ دستی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہی وجہ ہے کہ اس غزوہ کوجیش العسرۃ (تنگ دستی کا لشکر) بھی کہتے ہیں۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...