اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب پر موجود سوالات و جوابات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کر سکتے ہیں؟

1.0ہزار مناظر
یہاں پر موجود سوالات دوستوں کے ساتھ کیسے شئیر کیے جا سکتے ہیں۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

اسلام علیکم۔
بہت سادہ اور آسان ہے آپ کو ہر سوال کے ساتھ بالائی جانب ایک بٹن نظر آئے گا جس پہ انگریزی میں بک مارک لکھا ہوا ہے۔آپ اس پر کلک کیجئے اور لسٹ میں سے انتخاب کیجئے آپ اس سوال کو کس کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں۔ فس بک،ٹوئیٹر،یا کوئی اور سوشل نیٹ ورک۔چاہیں تو ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
یہ دیکھیں:۔

نے

متعلقہ سوالات

...