اردو جواب پر خوش آمدید

yahan urdu kaisay likhon

4.8ہزار مناظر
yahan urdu kaisay likhon
0
(150 پوائنٹس) نے اردوجواب میں

2 جوابات

+1

اسلام علیکم،
عزیز امین صاحب،اردو جواب پر خودکار اردو کی سہولت موجود نہیں جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
آپ اپنے سسٹم میں پاک اردو انسٹالر کے ذریعے اردو سپورٹ انسٹال کر لیجئے ۔۔پاک اردو انسٹالر کا بٹن سائید بار میں موجود ہے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+1

پاک اردو انسٹالر انسٹال کریں
http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php

پھر آپ آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ جناب
...