2.7ہزار مناظر سوال: ونڈو....... اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا نیٹ بک میں ونڈو کسیے کی جاتی ہے بغیر سی روم کے بوٹ اٹبل ونڈو پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: Nokia کے mobiles میں RM سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر موجودہ دور میں ترقی کرنے کے لئے کیا انگلش نا گزیر ہے؟ کہتے ہیں اور حقیقت بھی ہے کہ آج انگلش سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے تو ایسے میں کسی قوم یا ملک کے لئے انگلش کے بغیر ترقی کرنا ممکن ہے؟یا انگلش کے بغیر ترقی نا گزیر ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 598 مناظر ن لیگ کی حکومت پاکستان میں کیا کیا بہتری لا ئے گی؟ پچھلے پانچ سال کا عرصہ تو پاکستان کی تاریخ کا بد ترین دور تھا اور ہم ہر لحاظ سے پستی میں گرتے گئے ۔ اب جبکہ الیکشن ہو گئے ہیں اور ن لیگ کی حکومت بنتی نظر آ رہی ہے تو ایسے میں آپ کے خیال میں ن لیگ کس حد تک بہتری لا سکتی ہے؟ پوچھا طلحہ (1.9ہزار پوائنٹس) نے حالات حاضرہ +1 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: زبان پر بننے والے چھالوں کا کیا علاج ہے؟ دو تین روز سے زبان کی سائیڈ پر چھوٹے چھوٹے دو چھالے بن گئے ہیں جن کی وجہ سے بات کرتے ہوئے جب زبان داڑھوں سے ٹکراتی ہے تو بہت درد ہوتا ہے اور کھانے سے بھی عاجز ہوں۔اس مسئلے کا گھریلو حل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 930 مناظر کیا یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر پاسورڈ لگایا جا سکتا ہے؟ میں اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر ماسٹر پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں کچھ فائلوں پر نہیں بلکہ ایسا پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں جس کے بغیر یو ایس بی فلیش ڈرائیو کھل ہی نہ سکے۔۔کیا ایسا ممکن ہے پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 2 1.6ہزار مناظر پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 2.5ہزار مناظر سوال: کیا اردو زبان یا رومن اردو میں کوئی جنرل نالج کا ویب سائیٹ ہے.؟ "اسلام علیکم" کیا ایسی کوئی ویب سائیٹ ہے جو معلوماتی عامہ کا ہوں جو "اردو" یا "رومن اردو" زبان میں ہوں یا "سوال و جواب" والا ہوں "انوا راسلام" کے علاوہ، پلیز اگر ہے تو شئیر کریں بڑی مہربانی ہوگی. "وسلام" سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.5ہزار مناظر سوال: دنیامیں سب سے بڑا یونیورسٹی کون سی ہے. اسلام علیکم دنیا میں سب سے بڑا یونیورسٹی کونسی ہے اور کہا ہے..؟ پلیز سر جواب آج ضروری ہے. لگتا ہے کوئی جواب نہیں دیتا....؟؟ سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.3ہزار مناظر سوال: کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.3ہزار مناظر سوال:دنیا میں سب سے بڑا سائنس دان کون ہے؟ Asalam-o-Alikum Aaj ye Mera Dosra Sawal Hain or Omee Karta Ho Ke Muji Jawab Zaror Milenga to Sawal Ye Hain ke "Dunya main Sabse Bara Science Dan Kon Hain..? Wasalam Saeed ... گا۔تو سوال یہ ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا سائنس دان کون ہے؟ والسلام سعید انور پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 1.4ہزار مناظر ? Pakistan Ka Daral Khalafa Kon Sa Hai پوچھا Muhammad Ali نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 2.6ہزار مناظر آسمان کا رنگ نیلا کیوں ہے؟ asman ka rang q blue hota hay..?? پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر کنجوسی،کفایت شعاری میں اور فراخدلی ،فضول خرچی میں کیا فرق ہے؟ میرے لئے اس معمے کو حل کر دیجیئے۔ کنجوسی اور کفایت شعاری میں فرق فراخدلی اور فضول خرچی میں فرق بتایئے۔ پوچھا ناصر نے متفرق +1 0 1 1.4ہزار مناظر kiya do bandoon sa jamat ho jati ha پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 2 2.4ہزار مناظر سوال: ڈیجیٹل اور اینالاگ کی وضاحت چاہیے؟ ڈیجیٹل کیا ہے؟ اینالاگ کیا ہے؟ دونوں میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 2.0ہزار مناظر سوال: کیا یو ایس بی پر ونڈوز انسٹال کی جاسکتی اور چلائی جا سکتی ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟ جلدی جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.0ہزار مناظر لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟ لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1