بھائی آئی جی آئی ون میں چیٹ ایکٹیو نہیں ہوتا،
مگر ہاں اگر چیٹ والی چاہئیے تو شاپ پہ جاکے کہنا کہ آئی جی آئی ون چیٹ والی گیم دوں اس میں ایکٹیو ہوتا ہے.
ایف گیارہ کا بٹن دباکے تو آپکے پاس گولیا ختم نہیں ہوتا،
اور ایف بارہ دباکے تو آپکا بلڈ یعنی خون ختم نہیں ہوگا.