اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: اسلام میں جمہوریت کا حصہ کتنا ہے؟

678 مناظر
کیا اسلام میں جمہوریت کا کوئی وجود ہے اگر ہے تو کس حد تک ؟ ا یسی جمہوریت جو ہمارے پاس ہے یہ اسلام کی روح کے عین مطابق  ؟ اگر نہیں تو ہم پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کہنے کے حقدار ہیں ؟  [>:(]
0
نے اردوجواب میں

3 جوابات

0
بالکل اجمہوریت اپنے اندر بہت سے نقائص بھی رکھتی ہےمثلاًاگر ایک علاقے میں 3 امیدواروں کا انتخاب ہونا ہو ان میں سے ایک کو25فیصد ووٹ ملتے ہیں ، ایک کو 30فیصد ووٹ جبکہ تیسرا 45 فیصد ووٹ لے کرمنتخب ہو جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ اس علاقے کی 55فیصد آبادی اس کو ناپسند کرتی ہےتو کیا جمہورےت کا حسن ہے یا معاشرے کی بربادی؟میر ے خٰیال سے اسلام میں اس طرح کی جمہوریت کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے
نے
0

 

جو میں نے پڑھا تھا اس کے مطابق اسلام میں جمہوریت کا وجود  نہیں۔۔بلکہ اسلام میں "خلافت "کا تصور ہے۔جمہوریت میں ہر  کوئی برابر ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے،خواہ وہ متقی ہو یا چور ڈاکو ۔۔اسلام میں ایسا نہیں۔
 
نے
+1

 

میرے نزدیک اسلام میں انسان کے اپنے معاملات میں جمہوریت ہے، زمینی مسائل پر جمہوریت ہے۔ ’’احکامات‘‘ میں جمہوریت نہیں ہے وہ ماننے ہیں البتہ جن باتوں پر اختلاف ہو اُن پر اجتہاد کی اجازت ہے۔
اور ہمارے ملک جیسی جمہوریت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ’’برائی برے لوگوں کے بولنے سے نہیں اچھے لوگوں کے خاموش رہنے سے پھیلتی ہے‘‘
نے

متعلقہ سوالات

...