925 مناظر کیا یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر پاسورڈ لگایا جا سکتا ہے؟ میں اپنی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر ماسٹر پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں کچھ فائلوں پر نہیں بلکہ ایسا پاسورڈ لگانا چاہتا ہوں جس کے بغیر یو ایس بی فلیش ڈرائیو کھل ہی نہ سکے۔۔کیا ایسا ممکن ہے پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 2 280 مناظر ونڈوز سے ہٹ کر چند دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں پہلے پانچ کون سے ہوں گے؟ ونڈوز کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں اگر پانچ کی لسٹ بنانا چاہوں تو آپ کے کون کون سے آپریٹنگ سسٹم کا مشورہ دینگے۔ہو سکے تو تھوڑی تفصیل سے جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 4.6ہزار مناظر میٹابولزم کیا ہوتا ہے؟ میٹا بولزم کی وضاحت تلاش کر رہا ہوں۔انگریزی میں اس کا جواب پڑھا لیکن ساری بات پلے نہیں پری۔کیا صرف خلیوں کی توڑ پھوڑ کا عمل میٹابولزم کہلاتا ہے؟ پوچھا عاصی نے صحت 0 0 1 718 مناظر سرچ انجن آپٹی مائزیشن کیا ہوتی ہے؟ سر انجن آپٹی مائزیشن کے متعلق معلومات چاہیں اور یہ کس قدر مفید چیز ہے۔ اس کا آن لائن کورس کرنا کوئی فائدہ دے سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 616 مناظر فیس بک پر ایک سادہ سی ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں؟ فیس بک پر ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں۔ایسی ایپلی کیشن کی بات کر رہا ہوں جس کے ذریعے ہم دوسری ویب سائٹ پر فیس بک کا لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 1.3ہزار مناظر ? Pakistan Ka Daral Khalafa Kon Sa Hai پوچھا Muhammad Ali نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.5ہزار مناظر پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 1.7ہزار مناظر موجودہ دور میں ترقی کرنے کے لئے کیا انگلش نا گزیر ہے؟ کہتے ہیں اور حقیقت بھی ہے کہ آج انگلش سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے تو ایسے میں کسی قوم یا ملک کے لئے انگلش کے بغیر ترقی کرنا ممکن ہے؟یا انگلش کے بغیر ترقی نا گزیر ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 830 مناظر ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کون سی پوزیشن پر ہے؟ تعداد ،کارکردگی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس افواج کی ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کی پوزیشن کون سی ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 428 مناظر کسی سائٹ کے لئے تھیم بنانی ہو تو کن چیزوں کا جاننا ضروری ہے؟ کسی ویب سائٹ کے لئے تھیم بنانا آسان ہے یا مشکل اور کون کون سی لینگوئج کا جاننا ضروری ہے۔ پوچھا عاصم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 942 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 1.4ہزار مناظر kiya do bandoon sa jamat ho jati ha پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 2 979 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 635 مناظر اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟ اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے تفصیل سے بتائیے Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے آج کل یہ نام بہت سننے میں آ رہا ہے۔کوئی ہارڈ ڈرائیو خریدو تو اس کے ساتھ کلاؤڈ سپیس جی بی میں سیم سنگ یا کچھ کمپنیوں کے موبائل خریدو تو کلاؤڈ سپیس۔ تفصیل سے اس کے متعلق بتائیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 726 مناظر اردو جواب پر سوال یا جواب میں ویڈیو کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟ اردو جواب پر سوال یا جواب میں یو ٹیوب یا کسی اور سائٹ کی ویڈیو کیسے شامل کی جاسکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 1.0ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.2ہزار مناظر ونڈو ایکس پی کو کیسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے؟ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1