2.6ہزار مناظر
1 جوابات
السلام علیکم!
آپ غالباً مطلع کے دوسرے نام کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔ شعری اصطلاح میں مطلع کا کوئی دوسرا نام نہیں ہوتا۔ البتہ مطلع کے آغاز کرنے کے ہوتے ہیں۔ شعری اصطلاح میں مطلع اس شعر کو کہا جاتا ہے جس سے نظم یا غزل کا آغاز ہوتا ہے۔ اگر کسی نظم یا غزل میں دو مطلعے ہوں تو دوسرے مطلع کو مطلع ثانی یا حسنِ مطلع کہتے ہیں۔