اردو جواب پر خوش آمدید

دادا اور دادی بچوں کی شادیوں سے پہلے وفات پا چکے ہیں ایک بے اولاد چچا اور پھپھو ہیں

1 جوابات

0
السلام علیکم!
براہِ کرم سوال کرتے وقت سوال تھوڑی تفصیل سے لکھا کریں تاکہ مکمل وضاحت ہوسکے۔ درج بالا سوال میں بھی یہ واضح نہیں ہے کہ کن بچوں کی شادیوں سے پہلے کا ذکر ہورہا ہے۔ مزید یہ کہ ان بچوں کے والد بھی حیات ہیں یا نہیں؟ سوال واضح کریں پھر جواب دے سکیں گے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...