اردو جواب پر خوش آمدید

کیامقطع میں تخلص کااستعمال لازمی ہے؟

818 مناظر
شاعر اگر تخلص استعمال نہ کرے تو وہ شعر مقطع کہلائےگا؟؟؟
+1
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
شایدنہیں ،
اگر تخلص استعمال نہیں کریں گے تو وہ غزل کا آخری شعر تو کہلائے گا مقطع نہیں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...