1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** ہارڈ وئیر 0 3