میں ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں پرائیویٹ سکول سے چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ لیا لیکن وہ سرٹیفکیٹ گورنمنٹ ویری فائی نہیں جس کی وجہ سے مجھے سرکاری سکول میں داخلہ میں دشواری ہے۔
پرائیویٹ سکول والے کہتے ہیں کہ ہم نے سرٹیفکیٹ دے دیا اب گورنمنٹ سے تصدیق خود کروا لو فیس بھی لے لی ہے ۔
اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ویری فائیڈ سرٹیفکیٹ دینا پرائیویٹ سکول کی ذمہ داری نہیں ہے اور اگر وہ نہیں دیتے تو کیا میں کوئی قانونی چارہ جوئی کر سکتی ہوں؟
ثناء طالبہ کلاس ہفتم