اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: css میں الائنمنٹ کس طرح کی جاتی ہے؟

447 مناظر

smiley

0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
ٹیکسٹ وغیرہ کے لئے تو سادہ ہے آپ text-align:right یا بائیں طرف الائن کرنا ہے تو text-align:left استعمال کریں۔
اگر پینل اور آبجیکٹ وغیرہ کو الائن کرنا ہے تو میرے خیال میں float:right اور float:leftکا استعمال کیا جا سکتا ہے اس سے زیادہ میں نہیں جانتا۔
بہت ممکن ہے اور بھی کئی طریقے ہوں لائنمنٹ کے۔
نے

متعلقہ سوالات

...