907 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "سوالات" کے ٹیب پر کلک کر کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ اسلام علیکم، صارفین کی آمد میں باقاعدگی دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ رفتہ رفتہ سائٹ کے استعمال کوسہل بنانے کی بھی کوشش کی جائے۔یہ سوال اور سوال میں ہی جواب اسی سلسلے کی ... کام والے نیچے رائے شماری: سوالات کے صفحے پر صرف رائے شماری والے سوالات موجود ہوں گے۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +3 0 1 1.4ہزار مناظر کم وقت میں زیادہ پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ طریقہ جائز۔۔۔لیکن کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا طریقہ۔۔۔سوچ سوچ کہ میں تو تھک گیا آپ بتائیں کون سا طریقہ ہے جائز اور حلال طریقے سے کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کا پوچھا گمنام نے ملازمت اور تجارت 0 0 1 918 مناظر سکول کی ویب سائٹ کے لئےڈیٹا اکٹھا کرنے میں مدد چاہیے؟ میں نے ایک چھوٹے سے سکول کی ویب سائٹ بنانی ہے جس کے لئے میں ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہوں مجھے اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔یہ بتائیے کہ ایک سکول کی چند صفحات پر مبنی ویب سائٹ پر کیا کیا ہو نا چاہیے؟ پوچھا شاہد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 2.3ہزار مناظر جیون ساتھی کے کا انتخاب کن باتوں کو مد نظر رکھ کر کیا جانا چاہیے؟ سب کی رائے الگ الگ ہو سکتی ہے لیکن مجھے یہ جاننا ہے کہ جیون ساتھی کے انتخاب میں کن بنیادی باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات +3 0 2 1.1ہزار مناظر فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا؟ فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا اور کتنے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی۔ پوچھا ساقی نے متفرق +1 0 4 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 952 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر قرآن کریم میں کس جگہ سود اور شراب کے حرام ہونے کا ذکر کیا گیا ہے؟ سود اور شراب کے حرام ہونے کے بارے میں قرآن کریم میں کہاں بیان کیا گیا ہے۔ پوچھا گمنام نے اسلام 0 0 1 3.1ہزار مناظر جی ٹی اے میں تبدیلی مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟ سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس ... کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟ پوچھا sirwajidhussain (150 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 2 7.9ہزار مناظر کیا قرآن پاک پڑھنے کے لیے کپڑے پاک ہونا لازم ہے؟ کیا ہم رات کے لباس میں قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں جس میں عام طور پر ناپاکی کا خدشہ ہوتا ہے؟ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 2 733 مناظر کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.4ہزار مناظر کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے اپنے کاروبار کی روزانہ کی Sale & Purchaseکی Invoicesترتیب دی جا سکیں اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو بتائیں پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 2.9ہزار مناظر کتاب ”القول البدیع“ چاہیے اس کتاب میں درود شریف سے متعلق کافی مواد ہے، اگر کسی کے پاس ہے تو براہ کرام نواز دیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے مذہب +1 0 1 1.2ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 1.3ہزار مناظر کلیات اقبال کتاب کا لنک چاہیے۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 1 1.1ہزار مناظر برق لکھنوی کا دیوان آن لائن مل سکتا ہے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 1 1.9ہزار مناظر جنات کی حقیقت کے بارے میں اردو کی تفصیلی کتاب درکار ہے۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 2 1.0ہزار مناظر زیادہ سے زیادہ جی بی میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی سائٹ بتائیے۔ سنا ہے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں ہم اپنا آٹھ جی بی کا ڈیٹا بیک وقت محفوظ کرسکتے ہیں، اگر کسی کے علم میں ہے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 4 2.9ہزار مناظر ای میل ایڈریس بنانے کے لیے سب سے اچھا سرچ انجن کونسا ہے؟ google yahoo hotmail وغیرہ میں سے سب سے اچھا کونسا انجن ہے ای میل ایڈریس بنانے کے لیے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2