1.4ہزار مناظر ? Pakistan Ka Daral Khalafa Kon Sa Hai پوچھا Muhammad Ali نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 434 مناظر کسی سائٹ کے لئے تھیم بنانی ہو تو کن چیزوں کا جاننا ضروری ہے؟ کسی ویب سائٹ کے لئے تھیم بنانا آسان ہے یا مشکل اور کون کون سی لینگوئج کا جاننا ضروری ہے۔ پوچھا عاصم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 987 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 920 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 2.5ہزار مناظر کورل ڈرا میں اردو کا استعمال؟ السلام و علیکم میرے پاس پاک اردو انسٹالر انسٹالڈ ہے۔ میں اردو کو براہ راست فوٹوشاپ اور کورل ڈرا میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ فوٹو شاپ کا مشرق وسطیٰ کا ورژن تو شاید کام ... ہوں اور سب میں یہی مسئلہ ہے۔ میرے پاس ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے۔ شکریہ شہزاد ضمیر پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 996 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 863 مناظر کسی آئی پی ایڈریس سے لوکیشن کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ آئی ایڈرس سے لوکیشن کہ پتہ چلانا ہو تو کون سی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 567 مناظر کیا ونڈوز 8 میں ونڈوز7 کی طرح کی آپشنزاور لک واپس لا سکتےہیں؟ کیا ہم ونڈوز 8 کو ونڈوز 7 جیسا بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ سٹارٹ مینو ونڈوز 7 جیسا ہو جائے ونڈوز 8 کی سٹارٹ سکرین ختم ہو جائے اور اس جیسی دوسری کئی تبدیلیاں جو اجنبیت پیدا کرتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.1ہزار مناظر لینکس میں سکرین شارٹ کیسے لوں؟ میں نے لینکس انسٹال تو کر لیا ہے اس کے استعمال میں مشکل ہو رہی ہے۔ سکرین شارٹ کیسے لوں ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 827 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.1ہزار مناظر Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے تفصیل سے بتائیے Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے آج کل یہ نام بہت سننے میں آ رہا ہے۔کوئی ہارڈ ڈرائیو خریدو تو اس کے ساتھ کلاؤڈ سپیس جی بی میں سیم سنگ یا کچھ کمپنیوں کے موبائل خریدو تو کلاؤڈ سپیس۔ تفصیل سے اس کے متعلق بتائیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 1.5ہزار مناظر کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے؟ کسی ڈومین سے آئی پی ایڈرس کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 1.1ہزار مناظر ونڈوز7 میں RUN کمانڈ کیسے استعمال کروں ونڈوز سیون میں رن کمانڈ کیسے استعمال کی جاتی ہے۔ مجھے کہیں نظر نہیں آرہی۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 671 مناظر مجھے ا پنے بلا گ میں جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ا ستعما ل کر نا ہے بر ا ئے کر تفصیل سے جو ا ب د یجیئے گا میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 1.2ہزار مناظر ونڈو ایکس پی کو کیسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے؟ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 3.0ہزار مناظر تیز رفتاری میں ونڈوز8 آگے ہے یا ونڈوز7؟ میں نے سرسری طور پر ونڈوز8 استعمال کی لیکن کچھ خاص مزہ نہیں آیا یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تیز رفتاری میں ونڈوز 7 آگے ہے یا ونڈوز 8 پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 793 مناظر کیا ویب ہوسٹنگ کا کاروبار سرور لگائے بغیر بھی کیا جا سکتا ہے ؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.0ہزار مناظر ورچوئل نیٹ ورک کیسے بناؤں؟ میرے پاس ایک ہی سسٹم ہے اور میں سوچ رہا ہوں کہ ایم سی ایس ای شروع کرنے سے پہلے کچھ پریکٹس کر لوں اس لئے مجھے ورچوئل نیٹ ورک بنانا ہے۔ کس طرح کا سسٹم اس مقصد کے لئے کافی رہے گا اور اس کے علاوہ کیا کیا چاہیے ہو گا تفصیل سے سمجھائیں۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3