اردو جواب پر خوش آمدید

صحیح نماز کیا ہے ؟

805 مناظر

 

کیا ہم لوگ صحیح طرح سے نماز پڑھتے ہیں یا کوئی کمی ہوتی ہے اکثر نماز کے دوران جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو ہمارا ذہن کیوں منتشر ہوتا ہے ؟ اس کی وجہ کیا ہے ؟ 
ہم نماز کی اصل روح سے کیوں ناواقف ہیں ؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

آپ نماز ترجمہ کے ساتھ پڑھا کرو اس سے آپ کا ذہن منتشر نہیں ہو گا۔
ترجمہ دل میں پڑھا کرو ۔
نے

متعلقہ سوالات

...