1.6ہزار مناظر کیا مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتے ہیں؟ مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 2 643 مناظر ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو سکائپ کالز کا خودکار جواب دے سکے؟ سکائپ کے لئے خودکار آنسرنگ مشین طرز کا سافٹ وئیر چاہیے مدد کریں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.2ہزار مناظر پاکستان میں بنک سے کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس ہے؟ سنا ہے اب بنک سے پیسے نکلواؤ تو اس پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا اس کی شرح کی ہے یعنی کتنے پیسوں پر کتنا ٹیکس پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 2 2.0ہزار مناظر زید حامد صاحب کون ہیں ؟ زید حامد صاحب ان دنوں میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر جہاں ان کے ساتھ کافی لوگ کھڑے ہیں وہاں بہت سارے ایسے بھی ہیں جو ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ان کے بارے میں تفصیل بتائیے۔ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +1 0 1 952 مناظر لینکس میں پی ٹی سی ایل ایو کیسے کنکٹ ہو گی؟ پی ٹی سی ایل ایو کے لینکس کے لئے ڈرائیورز کہاں سے ملیں گے یا میں بغیر ڈرائیور کے لینکس میں ایو کیسے کنکٹ کروں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.0ہزار مناظر کسی نےevo tab استعمال کر کے دیکھا ہے؟ اسلام علیکم۔ کسی نے ایو ٹیب استعمال کر کے دیکھا ہے ؟ میں خریدنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اطمینان کر لینا چاہتا ہوں کہ اچھی سپیڈ ملے گی اور ہر جگہ چلے گا پوچھا گمنام نے موبائل فونز +1 0 1 1.2ہزار مناظر میرے کمپیوٹر کا ٹائم بار بار ری سیٹ کیوں ہو جاتا ہے؟ **السلام علیکم۔پچھلے کچھ روز سے یہ مسئلہ چل رہا ہے ۔میں جب کمپیوٹر آن کرتا ہوں ٹائم ری سیٹ ہوا ہوتا ہے سیٹ کرنے کے بعد جب بھی کمپیوٹر بند کرتا ہوں پھر آن کرنے پر یہی صورت حال ہے۔کیا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہو گا؟** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر +1 0 3 1.6ہزار مناظر تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے؟ تھری ڈی پرنٹر کیا چیز ہے کیسے کام کرتا ہے اور کیا عام دستیاب ہے؟ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 878 مناظر ہم کیسے تعین کریں گے کہ اس وقت جیو والے ٹھیک ہیں یا زید حامد؟ اس دور میں غلط ٹھیک کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ہم اس چیز کا کیسے تعین کریں گہ زید حامد ٹھیک ہیں یا جیو گروپ اور حامد میر وغیرہ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 1 798 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +3 0 1 475 مناظر فیس بک پر کس طرح اپنی پرائیویسی اور سیکورٹی کو منظم کرسکتے ہیں؟ فیس بک پر کیسے اپنی پرائیویسی کو منظم کیا جاتا ہے اور اپنی سیکورٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0 703 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 899 مناظر کیا ونڈوز 7 کا اردو پیک دستیاب ہے؟ **میرے پا س اصل ونڈوز 7 انسٹال ہےاور مجھے اس کو مکمل اردو میں کرنا ہے تو کیا ایسا ممکن ہے اگر ہاں تو ارود پیک کہاں سے ملے گا۔** پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1 496 مناظر who kon sa parinda hai jo saal main aik bar bethata hai پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 2.3ہزار مناظر بلڈ پریشر کنترول کرنا پوچھا گمنام نے صحت +2 0 1 1.2ہزار مناظر کیا اصل ونڈوز ایکس پی مفت مل سکتی ہے؟ ونڈوز ایکس پی کی اصل کاپی چاہیے کہاں سے ملےگی مفت میں پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 853 مناظر ایک کتاب کو موبائل اپلیکیشن میں کنورت کرنے کا طریقہ بتائیں۔ اور جار فائل کیسے بنا سکتے ہیں؟ السلام علیکم بھائی جان میں آپ کو ممنون احسان رہوں گا۔ اگر آپ مجھے یہ بتا دیں کہ ایک موبائل میں اتنے سافٹ وییئرز جو کہ کم جگہ گھیرتے ہیں۔ یہ سب کیسے ہوتا ہے اور ہمیں ... کنورٹ ہوتی ہے۔ پلز آپ کی مدد میرے لئے خوش آئند رہے گی۔ شکریہ سید حامد علی ، راولپنڈی پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 5.0ہزار مناظر wifi softwer hacker wifi ka password hacker ka softwer kese donload kar sakte han پوچھا dawinder نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2