اردو جواب پر خوش آمدید

ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟

1.5ہزار مناظر

ونڈوز 10 کے لئے کون سا اینٹی وائرس بہترین ہے؟

+2
نے سیکورٹی میں

2 جوابات

0

اگر مفت اینٹی وائرس چاہیے  تو 360 ٹوٹل سیکورٹی  ٹرائی کریں۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+1

ویسے تو ونڈوز 10 کا اپنا اینٹی وائرس ہی ہوتا ہے اس لیے اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے اینٹی وائرس کو انسٹال کرنے کو ونڈوز 10 اچھا نہیں سمجھتی اس لیے تنگ کرنا شروع کردیتی ہے۔ تاہم آپ ہلکا پھلکا اینٹی وائرس لگاسکتے ہیں جس سے آپ تنگ بھی نہیں ہوں گے۔ اس کے لیے میں SMADAV تجویز کروں گا۔ 2MB سے بھی کم سائز کا یہ اینٹی وائرس اپنی مثال آپ ہے۔ یہ بنیادی طور پر USB سے آنے والے وائرس کو کنٹرول کرتا ہے اور اسے ایکٹو ہونے سے پہلے ہی ختم کردیتا ہے یا آپشن دیتا ہے کہ آپ اس وائرس کے ساتھ کیا کرنے چاہتے ہیں۔ رکھنا چاہتے ہیں یا ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں۔

 

تاہم اگر آپ مکمل اور ہیوی ڈیوٹی اینٹی وائرس ہی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو AVAST اینٹی وائرس کو ضرور آزمائیے گا۔ یہ ایک سال کے بلکل فری ہے۔ (اور عام طور پر ایک سال سے پہلے ہی ونڈوز خراب ہوجاتی ہے cheeky ) خیر ایک سال ختم ہونے پر بھی یہ آپ کو کام دیتا رہے گا۔ اور یادرہے اس کی اپڈیٹس بھی فری ہیں اور اس کے فنکشنز بھی لاجواب ہیں۔
 

(7.1ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ تجمل حسین
آپ کا خیر مقدم ہے بھیا :)

متعلقہ سوالات

...