536 مناظر موزیلا فائر فوکس پر پاپ اپ بلاکر کو کیسے غیر فعال کروں؟ پاپ اپ بلاکر فائدہ مند ہے لیکن بعض اوقات یہ سر درد بن جاتا ہے۔فائر فاکس میں اسے کس طرح غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔تھوڑی سی راہنمائی ہی کافی ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 1