اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: شامی کباب کیسے بنائے جائیں؟

813 مناظر
پاکستان سے دور رہ کر پاکستانی کھانوں کو دل ترس گیا ہے۔۔شامی کباب کھانے کو دل کر رہا ہے لیکن کیسے بنائے جائیں ؟کون بتائے گا ترکیب۔۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
آپ شامی کباب نہ ہی کھائیں تو اچھا ہے پتا ہے میں نے کھایا تھا بہت پچھتایا اس دن سے جو پیٹ خراب ہوا ہے آج تک ٹھیک نہیں ہوا
نے

متعلقہ سوالات

...