اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: Boot, بُوٹ پراسیس کیا ہے؟

985 مناظر
بُوٹ کرنے کی وضاحت کریں۔
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
کمپیوٹر کی اصطلاح میں بوٹ کا سادہ مطلب ہے کمپیوٹر کو آن کرنا۔جب کمپیوٹر آن کیا جاتا ہے تو بوٹنگ پراسیس وقوع پذیر ہوتا ہے جس کے دوران Startup Instrutions کمپیوٹر کی Romسے لوڈ ہوتی ہیں جن کی مدد سے آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہوتا ہے۔یہ Romعام طور پر کمپیوٹر کی انٹرنل ہارڈ ڈرائیو ہوتی ہے لیکن یہ External Driveجیسے سی ڈی روم،ڈی وی ڈی روم حتی کی فلاپی ڈرائیو بھی ہو سکتی ہے۔جب آپریٹنگ سسٹم لوڈ ہو جاتا ہے تو بُوٹ پراسیس مکمل ہو جاتا ہے اور آپ اپنا سسٹم استعمال کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔
نے

متعلقہ سوالات

...