2.2ہزار مناظر جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) جلد امیر بننے کا طریقہ تو پتہ چل گیا ہے، اب سردست اس طریقے پر عمل درآمد کے بارے میں کچھ لکھ دیں :) کیا کیا کیا جا سکتا ہے :ڈ ملازمت اور تجارت +1 0 2 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 7.9ہزار مناظر کیا قرآن پاک پڑھنے کے لیے کپڑے پاک ہونا لازم ہے؟ کیا ہم رات کے لباس میں قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں جس میں عام طور پر ناپاکی کا خدشہ ہوتا ہے؟ مذہب +1 0 2 590 مناظر وقت میں پیچھے سفر کی کوئی مثال آپ نے نہیں دی؟ جبکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ کئی مثالیں موجود ہیں۔ متفرق +2 0 1 2.1ہزار مناظر کیا پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ کسی جگہ ہے؟ کیا کوئی ایسی کتاب ہے جس میں پوری کی پوری نماز قران و حدیث کے حوالوں کے ساتھ موجود ہو۔ اگر ہے تو نام بتائے۔ اور اگر آن لائن مل جائے تو کیا کہنے ہیں۔ اسلام +1 0 8