2.9ہزار مناظر سوال: لوگ شادی کیوں کرتے ہیں؟ یہ بتایں کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں اور جب کر ہی لیتے ہیں تو خوش کیوں نہیں رہتے؟ اردوجواب 0 3 976 مناظر سوال: ایچ آئی وی اور ایڈز میں کیا فرق ہے؟ ایچ آئی وی اور ایڈز کیا دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا دونوں مختلف چیزیں ہیں۔اگر مختلف ہیں تو ان میں فرق کیا ہے؟ اردوجواب 0 1 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ متفرق 0 2 744 مناظر سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ سرور ایڈیشن میں ونڈوز کا تازہ ترین ایڈیشن کون سا ہے؟ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 1 857 مناظر گوگل پر تلاش کی چند مفید ٹپس اور ٹرکس بتائیے؟ گوگل پر تلاش کے گر بتائیے۔کس طرح آسانی سے اپنے مطلب کی چیز ڈھونڈی جا سکتی ہے ایک ویب سائٹ کے اندر کس طرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 2 942 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ متفرق 0 2 635 مناظر اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟ اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟ متفرق 0 3 666 مناظر مجھے ا پنے بلا گ میں جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ا ستعما ل کر نا ہے بر ا ئے کر تفصیل سے جو ا ب د یجیئے گا میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 1 961 مناظر چند لوگ ہیں جو گرمیوں میں اپنے اوپر پانی ڈالتے ہیں کیونکہ ان کو پسینہ نہیں آتا کیا اس بیماری کا کوئی علاج ممکن ہے ؟ اردوجواب 0 1 880 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ اردوجواب 0 1 655 مناظر سوال: کمپیوٹر کو سلا دینا بہتر ہے یا بند کرنا؟ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر استعمال کرنے کے بعد shutdownبند کر دینا بہتر ہے یا sleepآپشن کا استعمال زیادہ سود مند ہے۔ اردوجواب 0 2 1.1ہزار مناظر یہاں اردو میں کیسے لکھا جائے؟ اردوجواب 0 2