761 مناظر سوال: یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں ملالہ میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اور مجھے اسکے ساتھ پوری ہمدردی ہے۔ اللہ ملالہ کو صحت اور تندرستی عطا کرے ۔ آمین لیکن!!!! اے بے حس قوم اور بے حس میڈیا ؛ یہ ... بہاے؟ ملا لہ کی طرح سینکڑوں پچوں کیلیے کبھی ''یوم دعا'' کیوں نہیں منایا؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.7ہزار مناظر سوال: وی پی این(VPN)سروس کیا ہوتی ہے؟ وی پی این کا مطلب کیا ہے اور وی پی این سروس کیا ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.4ہزار مناظر سوال: پاکستان میں قربانی کے جانور کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ ان دنوں پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی قیمت کیا ہو گی۔ بکرہ دمبا گائے وغیرہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: Nokia کے mobiles میں RM سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 593 مناظر سوال: انرجی ڈرنک صحت کے لئے مضر تو نہیں؟ آج کل انرجی ڈرنک پینا عام ہے ۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ مشروبات جسم کو فوری توانائی تو دیتے ہیں کہیں صحت پہ ان کا برا اثر تو نہیں پڑتا۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.3ہزار مناظر سوال: یہ سائٹ کس سافٹ وئیر میں بنی ہے؟ اس سائٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 1 2 539 مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ جہاں swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کی سہولت ہو؟ کون سی ویب سائٹ بہترین ہے swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کے لئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.4ہزار مناظر سوال: دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے.؟؟ دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے اور کس شہر میں ہے- ( پلیز سر جواب آج ضروری ہے ) پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 450 مناظر سوال: css میں الائنمنٹ کس طرح کی جاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 851 مناظر سوال: یہ سائٹ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں کیوں؟ یہ سائٹ کچھ کچھ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں۔ذاتی پیغام وغیرہ نہیں بھیجے جا سکتے نہ ہی اعدادو شمار ظاہر ہوتے ہیں۔ فورم اور اس سائٹ میں کیا فرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 2.8ہزار مناظر سوال: البیرونی کون تھے اور کیا بڑا کام کیا؟ آج گوگل پر البیرونی کا خاکہ دیکھا تو ان کے بارے میں جاننے کا تجسس ہوا۔ مختصر الفاظ میں کوئی ان کا تعارف پیش کر سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: فوری مچھلی فرائی کرنے کا طریقہ؟ مچھلی جلدی اور مزے سے بھرپور فرائی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.7ہزار مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں سے نئی فلمیں ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں؟ اچھی کوالٹی والے فارمیٹ پر مبنی نئی فلمیں ڈاؤں لوڈ کرنے کی ویب سائٹ کون سی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 1.4ہزار مناظر سوال: Mobile کی دنیا میں سب سے بہت بہتر Operating System کون سا ہے اور اس کی خصوصیات پر روشنی بھی ڈالیے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 856 مناظر سوال: saudia arab ka puraname kya hai saudia ka purana name kya hai پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 902 مناظر سوال: Inkjet اور Deskjet پرنٹرز میں کیا فرق ہے؟ انک جیٹ اور ڈیسک جیٹ پرنٹرز کا فرق بتائیں اور یہ بھی کہ ایک گھریلو صارف کے لیے کون سا بہتر ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 982 مناظر سوال: ایچ آئی وی اور ایڈز میں کیا فرق ہے؟ ایچ آئی وی اور ایڈز کیا دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا دونوں مختلف چیزیں ہیں۔اگر مختلف ہیں تو ان میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.2ہزار مناظر سوال: وراثت کے قانون کی وضاحت چاہیے؟ اسلام کی رو سے وراثت کے قانون کی تشریح کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 763 مناظر سوال: Blue screen error کیا ہے۔اس کی کیا وجوہات ہے اور اس کا حل کیا ہے؟ .................................. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1