2.1ہزار مناظر زید حامد صاحب کون ہیں ؟ زید حامد صاحب ان دنوں میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں سوشل میڈیا پر جہاں ان کے ساتھ کافی لوگ کھڑے ہیں وہاں بہت سارے ایسے بھی ہیں جو ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ان کے بارے میں تفصیل بتائیے۔ حالات حاضرہ +1 0 0 1.0ہزار مناظر میں چاہتا ہوں کہ فیس بک پر مجھے کوئی تلاش نہ کر سکے اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھوں؟ ہر روز کافی ساری فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہوتی ہیں میں اپنی پروفائل کو کیسے تلاش سے محفوظ رکھ سکتا ہوں۔پلیز جلدی بتائیے۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 803 مناظر فیس بک پر ٹائم لائن کا سیٹ اپ کیسے کرتے ہیں؟ میں فیس کا نیا صارف ہوں مجھے یہ بتائیں کہ فیس بک پر ٹائم لائن کو کیسے سیٹ کرتے ہیں میں صحیح پیشہ ورانہ انداز کی سیٹنگ چاہتا ہوں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 708 مناظر ہم اپنے براؤزر کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے تبدیل کرسکتے ہیں؟ ہم اپنے براؤزر (انٹرنیٹ ایکسپلورر،گوگل کروم ،فائر فاکس( کا ڈیفالٹ سرچ انجن کیسے بتدیل کر سکتے ہیں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 0 286 مناظر ونڈوز سے ہٹ کر چند دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں پہلے پانچ کون سے ہوں گے؟ ونڈوز کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹمز میں اگر پانچ کی لسٹ بنانا چاہوں تو آپ کے کون کون سے آپریٹنگ سسٹم کا مشورہ دینگے۔ہو سکے تو تھوڑی تفصیل سے جواب دیجئے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0