490 مناظر آج پشاور میں دھماکہ اور حکومت کا دہشتگردوں سے مذاکرات کیا ایسے دہشتگردں سے مزاکرات ہونے چاہیں جو پیارے پاکستان اور اسلام کے کھلے دشمن ہیں؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 1.4ہزار مناظر ہاتھی کی اوسطا طبعی عمر کیا ہوتی ہے؟ ہاتھی کی طبعی عمر کیا ہوتی ہے انسا ن کے اوسط عمر کے برابر یا زیادہ۔ پوچھا کاشف نے متفرق 0 0 1 809 مناظر کوئی بتا سکتا ہے کے نوزحکومت کی عمر کیا ہے؟ حکومت کی ایک 100 دن کی کاکردگی آپ کے سامنے ہے پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 7.5ہزار مناظر حرف"ط" سے شروع ہونے والے بچوں کے اسلامی ناموں کی لسٹ چاہیئے؟ حرف"ط" سے شروع ہونے والے بچوں کے اسلامی ناموں کی لسٹ چاہیئے؟ پوچھا ناصر نے متفرق 0 0 1 647 مناظر پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟ **پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟** پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 2.9ہزار مناظر سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آئے گا؟ سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آ جائے گا۔ ایسا سسٹم جو ایک گھر کی ضروریات پوری کرے۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 1.1ہزار مناظر یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 0 2.0ہزار مناظر لائیو دنیا نیوز ٹی وی دیکھنے کے لئے لنک چاہیے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 1.2ہزار مناظر پاکستان میں بنک سے کتنے پیسے نکلوانے پر ٹیکس ہے؟ سنا ہے اب بنک سے پیسے نکلواؤ تو اس پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا اس کی شرح کی ہے یعنی کتنے پیسوں پر کتنا ٹیکس پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2 502 مناظر who kon sa parinda hai jo saal main aik bar bethata hai پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 2.1ہزار مناظر کائنات میں موجود بلیک ہول کیا چیز ہیں؟ بلیک ہول کیا ہیں اور کیسے بنتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +2 0 2 1.2ہزار مناظر کنجوسی،کفایت شعاری میں اور فراخدلی ،فضول خرچی میں کیا فرق ہے؟ میرے لئے اس معمے کو حل کر دیجیئے۔ کنجوسی اور کفایت شعاری میں فرق فراخدلی اور فضول خرچی میں فرق بتایئے۔ پوچھا ناصر نے متفرق +1 0 1 1.7ہزار مناظر موجودہ دور میں ترقی کرنے کے لئے کیا انگلش نا گزیر ہے؟ کہتے ہیں اور حقیقت بھی ہے کہ آج انگلش سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے تو ایسے میں کسی قوم یا ملک کے لئے انگلش کے بغیر ترقی کرنا ممکن ہے؟یا انگلش کے بغیر ترقی نا گزیر ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 844 مناظر ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کون سی پوزیشن پر ہے؟ تعداد ،کارکردگی اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس افواج کی ورلڈ رینکنگ میں پاکستانی فوج کی پوزیشن کون سی ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 952 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 646 مناظر اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟ اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔ آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 2.0ہزار مناظر دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اندازاْ کتنی ہو گی؟ پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد کتنی ہو گی۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 3 889 مناظر اردو جواب پر سوال کا جواب جلدی کیسے لیا جا سکتا ہے؟ اردو جواب پر سوال تو ہم پوچھتے ہیں لیکن جواب دیرے سے ملتا ہے ایسا کیوں ہے۔ کس طرح جلدی جواب لیا جا سکتا ہےَ؟؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 733 مناظر اردو جواب پر سوال یا جواب میں ویڈیو کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟ اردو جواب پر سوال یا جواب میں یو ٹیوب یا کسی اور سائٹ کی ویڈیو کیسے شامل کی جاسکتی ہے۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 1.4ہزار مناظر جنات کے وجود کو کیسے ثابت کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کے ماننے والے تو قران کے حوالے سے جنات کے وجود پر یقین رکھتے ہیں لیکن کیا ایسا کوئی طریقہ بھی ہے جس سے ان لوگوں کوبھی یقین دلایا جا سکے کہ جنات موجود ہیں جو ان کے وجود پر یقین نہیں رکھتے۔۔۔ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 2