اردو جواب پر خوش آمدید

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

740 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

687 صارفین

+1 ووٹ
12.5ہزار مناظر
نے اردو زبان میں
نے مدون
اسلام علیکم۔
جناب یہ گزارش یہ ہے کہ پہلے "نظریہ" کو درست طرح سے لکھیں۔

2 جوابات

0 ووٹس

نظریہ کا لفظی مطلب تو شائد"کو نظر سے دیکھنا" ہے۔

 

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
+2 ووٹس

نظریہ سے مراد یہ ہے کہ آپ کسی بھی درپیش معاملے میں کیا رائے رکھتے ہیں
یا آپ اسے کس نظر سے دیکھتے ہیں

اس کی سادہ ترین مثال "یک قومی نظریہ" اور "دو قومی نظریہ " ہے

جب برٹش حکومت نے ہندوستان کی آزادی کیلئے سیاسی جماعتوں سے بات چیت شروع کی تو اس معاملے میں
کانگرس کا نظریہ تھا کہ "ہندوستان میں صرف ایک قوم رہتی ہے اور وہ ہے ہندوستانی ۔۔۔ اس لیے ہندوستان کو تقسیم نہیں ہونا چاہیے"
مسلم لیگ کی طرف سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا اس بارے میں یہ نظریہ تھا کہ
"ہندوستان میں دو بڑی قومیں آباد ہیں۔۔۔ جو اپنے طرز معاشرت ، اپنے عقائد ، اپنے رسوم و رواج غرضکہ ہر لحاظ سے دو الگ قومیں ہیں۔ اس لیے ہندوستان کی تقسیم لازمی ہے"

(6.1ہزار پوائنٹس) نے
چھوٹا غالب،
بہت بہت شکریہ کہ آپ اردو جواب پر آئے اور جواب بھی دئیے۔
مجھے امید ہے کہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔
نظریہ خیالات یا  تصورات یا فکر  کے آغاز یا ابتداء کا نام ہے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب
1.6ہزار مناظر گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 19 دسمبر, 2020
0 ووٹس
0 جوابات
928 مناظر طارق نے پوچھا اردوجواب میں 20 مئی, 2017
0 ووٹس
0 جوابات
3.5ہزار مناظر گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 27 نومبر, 2022
0 ووٹس
0 جوابات
948 مناظر امجد نے پوچھا اردوجواب میں 12 مارچ, 2023
...