1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1 462 مناظر سکائپ پر کس طرح چیٹنگ میں نستعلیق فانٹ سیٹ کرتے ہیں؟ سکائپ پر چیٹنگ کے دوران شائد تاہوما فانٹ ظاہر ہوتا ہے۔میں کس طرح اسے تبدیل کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ سیٹ کروں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 645 مناظر ایسا سافٹ وئیر چاہیے جو سکائپ کالز کا خودکار جواب دے سکے؟ سکائپ کے لئے خودکار آنسرنگ مشین طرز کا سافٹ وئیر چاہیے مدد کریں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 887 مناظر کیا سکائپ کا پورٹ ایبل ورژن بھی ہے؟ میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 620 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟ لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 940 مناظر سوال: سکائپ (SKYPE) کا تازہ ترین ورژن کہاں سے لوں؟ سکائپ کا پرانا ورژن میرے پاس انسٹالڈ ہے ۔سکائپ کی ویب سائٹ سے نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ ہوتی ہی نہیں ہے۔گوگل پر تلاش کی تو بہت سارے لنک ملے لیکن کافی پھر سے سکائپ کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں اور پھر وہی ایشو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.0ہزار مناظر سوال: کیا نوکیا E72سے ویڈیو سکائپ کال کیا جا سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2