1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 1.1ہزار مناظر اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر کیسے انسٹال کر سکتے ہیں؟ اینڈرائیڈ کو اپنے سسٹم پر انسٹال کرنا چاہتا ہوں اس کا سیٹ کہاں سے ملے گا اور کیسے انسٹال ہو گا؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 697 مناظر کیا تعلیمی نظام میں آن لائن سسٹم کامیاب ہے؟ پنجاب میں گزشتہ دو برسوں سے نافذ آن لائن تعلیمی نظام ، اس کے نفاذ میں کیاخامیاں تھیں کہ لاکھوں طلباء کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا انہیں کیسے دور کیا جاسکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1